خزانہء شاگرد پیشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکاری خزانے کی وہ حد جہاں ادنی درجے کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لیے رقم مختص کرکے محفوظ رکھی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری خزانے کی وہ حد جہاں ادنی درجے کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لیے رقم مختص کرکے محفوظ رکھی جائے۔